سری لنکا میں موجود پاکستانی کھلاڑی کو رونا وائرس کاشکار ہوگئے

109

کر کٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر سہیل تنویر بھی کو رونا وائرس کاشکار ہو گئے ہیں جس پر انہوں نے 10 روز کیلئے قرنطینہ اختیار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فاسٹ باﺅلر سہیل تنویر کا


سہیل تنویر کا کو رونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جو آج کل لنکا پریمیر لیگ میں شرکت کیلئے سری لنکا میں موجود ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کو رونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر سہیل تنویر کو 10 روز کیلئے آئیسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ لنکا پریمیر لیگ میں شرکت کیلئے پاکستانی کھلاڑی اور آفیشلز سری لنکا پہنچ گئے ہیں۔