سال میں سب سے زیادہ ٹی 20 رنز بنانے والے بابراعظم نے آئی پی ایل والوں کو اتناپیچھے چھوڑ دیا کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا،

17

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ریکارڈ بک میں مزید کئی کارنامے درج کرا دئیے ہیں اور سال میں سب سے زیادہ ٹی 20 رنز میں سب کو کافی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ


پی ایس ایل فائنل میں بابر اعظم نے مشکل وکٹ پر ناقابل شکست 63 رنز بنا کر اپنی ٹیم کراچی کنگز کو چیمپین بنوایا۔ انہوں نے 2 حصوں میں منعقد ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 473 رنز بنائے اور

اس دوران 3 مرتبہ مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا۔ بابراعظم نے حالیہ اننگز کے بعد رواں برس سب سے زیادہ ٹی 20 رنز سکور کرنے والے پلیئرز کی فہرست میں اپنی ٹاپ پوزیشن کو مزید مستحکم کر لیا،

وہ اب تک 32 میچز میں 56.45 کی اوسط اور 136.63 کے سٹرائیک ریٹ سے 1,242 رنز بنا چکے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ آئی پی ایل میچز کھیلنے والے کرکٹرز بھی ان کے قریب تک نہیں پہنچ پائے،