پاکستان سپر لیگ کی ڈریم ٹیم کا اعلان ہوگیا، لاہور قلندرز کے کتنے کھلاڑی شامل ہیں؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

14

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان سپر لیگ 2020 کی ڈریم ٹیم کا اعلان کر دیا گیاہے جس میں لاہور قلندرز کے چھ اور کراچی کنگز کے تین کھلاڑی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے علامیہ جاری کیا گیاہے جس میں بتایا گیاہے کہ


بتایا گیاہے کہ چار رکنی جیوری نے ٹیم آف دی پی ایس ایل 2020 کا اعلان کیاہے ، جیوری کے مطابق اس ٹیم کی قیادت اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کے سپرد کی گئی ہے ،

اس ٹیم میں لاہور قلندرز کے چھ کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ لاہور قلندرز کے شاہین شاہ آفریدی ، محمد حفیظ، کرسلین ، بین ڈنک ، ڈیوڈ ویسا ، فخر زمان شام ہیں جبکہ کراچی کے بابراعظم ، محمد عامر،

ایلکس ہیلز جبکہ پشاور زلمی سے نوجوان بلے باز حیدر علی ، کوئٹہ گلیڈ ی ایٹرز سے محمد حسنین اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان شامل ہیں جو کہ اس ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔