جھوٹی خبریں وائرل ہونے پر خود چاچا کرکٹ بھی میدان میں آگئے، شاندار بات کہہ ڈالی

12

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے شوقین صوفی عبدالجلیل المعروف چاچا کرکٹ نے اپنی،موت سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر خبریں زیرگردش تھیں کہ چاچا کرکٹ،انتقال کر گئے ہیں، اس کے جواب میں


اس کے جواب میں انہوں نے ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کیا اور کہا کہ وہ زندہ اور صحتمند ہیں۔ انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ،موت برحق ہے اور سب کو ایک نہ ایک دن آنی ہے۔ چاچا کرکٹ نے کہا کہ جس نے بھی میری،موت سے متعلق افواہ پھیلائی ہے اللہ اسے ہدایت دے۔