کامران اکمل قائد اعظم ٹرافی سے بھی باہر، وجہ بھی سامنےآگئی

30

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
فٹنس مسائل سے دوچار کامران اکمل کل سے شروع ہونے والے قائد اعظم ٹرافی کے چوتھے راونڈ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل قائد اعظم ٹرافی کے چوتھے راونڈ میں


کامران اکمل چوتھے راونڈ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ وہ پہلے سے کافی بہتر ہیں، ڈاکٹرز نے انہیں 2 ہفتے آرام کی ہدایت کررکھی ہے۔ جس کے بعد ایک بار پھر ان کی،انجری کا معائنہ ہو گا۔

قائد اعظم ٹرافی کے چوتھے راونڈ میں کامران اکمل کی جگہ علی شان سینٹرل پنجاب کی نمائند گی کریں گے۔ چوتھے راؤنڈ میں بلوچستان اور نادرن کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی،

سادرن پنجاب کا سامنا سندھ جبکہ سینٹرل پنجاب اور کے پی کے مد مقابل ہوں گی۔واضح رہے کہ کامران اکمل پی ایس ایل میچز میں بھی پشاور زلمی کی نمائندگی نہیں کر سکے تھے۔