سکندربخت کو رونا وائرس کاشکار ہو گئے، اس وقت کہاں ہیں؟جانیے

83

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سکندر بخت کو رونا وائرس کاشکار ہو گئے ہیں جس پر انہوں نے اپنی والدہ کے گھر ازخود قرنطینہ اختیار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے


انہوں نے کو رونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ”مجھے بخار اور جسم میں درد تھا۔ ابتداءمیں تو یہ سوچا کہ شاید موسمی بیماری ہے لیکن پھر انکشاف ہوا ہے کہ

کو رونا وائرس کاشکار ہو چکا ہوں۔“ ان کا کہنا تھا کہ ”میں تمام لوگوں کو یہ مشورہ دینا چاہتا ہوں کہ اگر انہیں ذرا سی بھی علامتیں ظاہر ہوں تو فوراً کو رونا وائرس کا ٹیسٹ کروائیں اور

ایک سے دو روز کیلئے قرنطینہ اختیار کریں، اس کے دباﺅ میں آنے سے بہتر اس کا علاج کرنا ہے۔“ سکندر بخت کا مزید کہنا تھا کہ ”گھبرانا نہیں ہے۔