ہار جیت اپنی جگہ, پاکستانی شائقین کا رانافواد کوزبردست خراج تحسین

95

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ہار جیت اپنی جگہ ۔ لیکن 2019 میں جب حالات خراب تھے, تو رانا فواد صاحب نے اس وقت کہا تھا, کہ کوئی کھلاڑی جتنا پیسہ مانگے گا دوں گا, لیکن پاکستان انے سے انکار مت کرنا.جی ہاں رانا فواد


رانا فواد صاحب نے پاکستان کے گراؤنڈ آباد کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے, لاہور قلندرز کی ٹیم فائنل میچ ہار گئی, مگر رانا فواد صاحب نے پورے پاکستان کے دل جیت لیے.

سوشل میڈیا پر کرکٹ شائقین نے رانا فواد صاحب کو زبردست خراج تحسین پیش کیا, ٹوئٹر پر ایک صارف کا کہنا تھا کہ “ہماری ٹیم علیحدہ علیحدہ ہیں, مگر بابر اعظم اور رانا فواد کی وجہ سے

ہمارے دل ایک ہیں”. اس کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے رانا فواد صاحب کو ٹوئٹر پر سپورٹ کیا,رانا فواد کا نام ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا.