بابراعظم کی مسلسل دھماکےدار پرفارمنس, بھارتی بھی عش عش کر اٹھے

102

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
اگر ہم دنیا میں ورلڈ کلاس کھلاڑیوں کی بات کریں تو فوراً بابر اعظم کا نام ہمارے ذہن میں آتا ہے, دنیا کی کوئی ٹیم ہو جتنا مشکل وکٹ ہو,بابر اعظم کی پرفارمنس میں کوئی کمی نہیں آئی,


بابر اعظم کی مسلسل دھماکےدار پرفارمنس دیکھ کر بھارتی بھی عش عش کر اٹھے اور بابر اعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے. اس مواقع پر ایک بھارتی سپورٹس اینکر آکاش چوپڑا کہنا تھا کہ”

شاباش بابر اعظم, بابر اعظم نے فائنل میچ آخر تک وکٹ پر موجود رہے کر یہ ثابت کر دیا کہ ان جیسا کوئی کھلاڑی نہیں اور آج وہ یہ فائنل میچ جیت کے جائیں گے،

انگلینڈ ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین نے کا کہنا تھا کہ یہ بات اب ثابت ہو چکی ہے, کہ چاہے وہ انگلینڈ ہو آسٹریلیا ہو یا دبئی ہو یا پھر پاکستان ہو بابر اعظم ہر جگہ پرفارم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں,