لاہور قلندرز کے کپتان نے شکست کی ایسی،وجہ بتا دی، سب حیران ہو گیے

156

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان سپر لیگ فائیو کے فائنل میں کراچی کنگز سے شکست کے بعد لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے کراچی کنگز کو شاندار کامیابی پر مباکباد دے دی ۔میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ


انہوں نے کہا کہ ہماری اوپننگ اچھی تھی لیکن پر ایک دم وکٹیں گریں جس کی وجہ سے ہم 15سے 20رنز شارٹ رہے اور ہمیں شکست ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹورنا منٹ میں جس طرح سے

لاہور قلندرز نے پرفارم کیا ،میں اپنی ٹیم سے مطمئن ہوں۔ سہیل اختر کا کہنا تھا کہ لاہور قلندرز کی کپتانی ملنا خوش قسمتی تھی، سینئر کھلاڑیوں نے بہت ساتھ دیا۔

دوسری جانب کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا کہ ہم نے پچ کو پڑھ لیا تھا، باؤلرز نے بہت محنت کی جس کی بدولت لاہورقلندرز کو بڑا سکور نہ بنانے دیا۔بابراعظم کی شاندار بلے بازی کی بدولت فائنل جیتا۔