پی ایس ایل کی ٹرافی جیتنےکے بعد بابراعظم نے شاندارپیغام جاری کردیا

98

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور پاکستان سپر لیگ میں فاتح کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے بابراعظم نے جیت سابق ہیڈکوچ ڈین جونز کے نام کرتے ہوئے ایک پیغام شیئرکردیا۔ بابر اعظم نے ڈین جونز کی تصویر اور ٹرافی


بابر اعظم نے تصویر اور ٹرافی تھامے کراچی کنگز کی ٹیم کی تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ ”ڈینو، کوچ ہم نے اپنا کام پورا کیا۔“ بابراعظم نے فائنل میں بیسٹ بیٹسمین آف دی لیگ اور پلیئر آف دی ٹورنامنٹ اور مین آف دی میچ کے ایوارڈز اپنے نام کیے۔