پی ایس ایل سیزن 6 کےمیچز کس شہر میں کروانے کا سوچ رہے ہیں؟چیف ایگزیکٹو وسیم خان نےزبردست خوشخبری سنا دی

441

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان سپر لیگ کے میچز میں شرکت نہ کرنے والے کھلاڑیوں کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایڈوائزری جاری کر دی ہے جس پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈوائزری میں


نیوزی لینڈ جانے والے سکوڈ میں شامل کرکٹرز کو ایڈوائزری پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ، پی سی بی کا کہناتھا کہ نیوزی لینڈ روانگی سے قبل کھلاڑی اور

معاون سٹاف زیادہ تر گھروں میں رہیں اور نیوزی لینڈ جانے والے کھلاڑی محدود اور میدان میں کریں ۔ میڈیکل پینل کا کہناتھا کہ نیوزی لینڈ جانے والے کلاڑی کو رونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔

ان کا کہناتھا کہ قرنطینہ میں کھلاڑی پریکٹس کرسکتے ہیں، پی ایس ایل میں بہترین ٹیم ہی فاتح ہوگی، پی ایس ایل 6 کے میچز پشاور میں بھی کرانے کا سوچ رہے ہیں۔