پشاور زلمی کیخلاف پہلے میچ کیلئے بھرپور تیاری کر لی لیکن اپنا پلان نہیں بتا سکتے“ سہیل اختر نے ساری ٹیمون کوللکار دیا

111

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے کہا ہے پشاور زلمی سے پہلے میچ کیلئے بھرپور تیاری کر لی لیکن اپنا پلان نہیں بتا سکتے، امید ہے کہ بہتر نتائج سامنے آئیں گے۔


تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے کہا کہ ہمیں اپنے مداحوں اور شائقین کی بھرپور سپورٹ مل رہی ہے، اس سے کھلاڑیوں کا جوش وجذبہ جوان ہوجاتا ہے،

ہم پلان کے مطابق بھرپور تیاریاں کر رہے ہیں اور ہر کھلاڑی اپنے طور پر بھی سخت محنت کر رہا ہے۔ سہیل اختر کا کہنا تھا کہ پلے آف مرحلے کے آغاز سے قبل ہمارا اچھا کمبی نیشن بن چکا او

جن شعبوں میں کمی رہ گئی انہیں دور کرنے کی کوششیں بھی کر رہے ہیں، پشاور زلمی سے پہلے میچ کیلئے بھرپور تیاری کر لی لیکن اپنا پلان نہیں بتا سکتے۔