پاکستان کرکٹ بورڈ نے یونس خان کوبڑاعہدہ دے دیا، شاندار خبر آگیی

72

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے یونس خان کو قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیاہے، دورہ نیوزی لینڈ سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کر دہ پیغام میں کہا گیاہے کہ


یونس خان کو 2022 کے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ تک بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیاہے اور وہ دورہ نیوزی لینڈ سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم کی مصروفیات نہ ہونے پر

یونس خان ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی میں کام کریں گے، یونس خان کے تجربے اور قابلیت سے مستفید ہونے کا پلان بنایاہے۔ ان کے علاوہ سابق کرکٹر ارشد خان کو قومی ویمن ٹیم کا

باولنگ کوچ مقرر کیا گیاہے۔ یاد رہے کہ یونس خان دورہ انگلینڈ پر بھی قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ تھے۔ کرکٹ سےجڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں