ایک اورغیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل میں شر کت کیلئے پاکستان پہنچ گیا

157

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق عالمگیر موذی وباء کو رونا وائرس کے باعث ادھوری رہ جانے والی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے پلے آف مرحلے میں شرکت کیلئے غیر ملکی کرکٹرز کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے اور


تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر وین پارنل پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ پہلی مرتبہ ٹائٹل جیتنے کی دوڑ میں شامل ہونے والی کراچی کنگز نے وین پارنل کو نیوزی لینڈ کے مچل میکلینگن کی جگہ ٹیم میں شامل کیا ہے جو نیوزی لینڈ میں کو رونا وائرس کے باعث عائد پابندیوں کی وجہ سے پاکستان آنے سےقاصر ہیں۔