لاہورقلندرز کے مالک فواد رانا کدھر ہیں؟ خبرآگئی

83

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا کراچی پہنچ گئے ہیں جنہوں نے کراچی پہنچتے ہی سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں ٹیم کا نغمہ بھی گنگنا دیا۔


تفصیلات کے مطابق ویڈیو پیغام میں فوادرانا خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ میں کراچی پہنچ گیا، شہر قائد میں زندہ دلان لاہور کی نمائندگی کروں گا جبکہ اپنے مداحوں کو بھرپور خوشیاں دیں گے۔ واضح رہے پی ایس ایل چاروں بقیہ میچز 14، 15اور 17نومبرکو کراچی میں کھیلے جائیں گے۔