ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر محمدعامر بھی بول پڑے، حیران کن بات کہہ ڈالی

97

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبر دست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
محمد عامر نےتنقید کا رخ مصباح الحق کی جانب موڑ دیا۔ ٹویٹر پر صحافی شعیب جٹ نے لکھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سرپر ہے، دورہ نیوزی لینڈ میں پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیلنا ہیں،


پاکستان کوٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیلنا ہیں، فہیم اشرف، وہاب ریاض، سہیل خان اور عماد شامل ہیں، فٹنس مسائل کاشکار نسیم شاہ بھی موجود ہیں، محمد عامر کو منتخب نہ کرنا نا انصافی ہے۔ اس کا جواب دیتے ہوئے پیسر نے کہا کہ مصباح صاحب ہی وجہ بتا سکتے ہیں مگر ٹیم گرین کیلیے میری نیک خواہشات ہیں۔