زمبابوے کو ٹی 20 سیریز میں کلین سویپ کےباوجود بابراعظم کو کس چیز کی کمی محسوس ہوئی؟جانیے

83

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے ٹی 20سیریز میں کلین سوئپ کے بعد پیغام میں لکھا کہ پاکستان میں کرکٹ کھیل سے کہیں زیادہ ہے۔بابر اعظم نے مزید لکھا کہ


بابر اعظم نے مزید لکھا کہ اب پاکستان سپر لیگ کی باری، انہوں نے پاکستان کا دورہ کرنے پر زمبابوے کرکٹ ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے اظہار تشکر بھی کیا۔ بابراعظم نے کہا ہے کہ زمبابوے کیخلاف میچز میں گراﺅنڈ میں ایک مرتبہ پھر پاکستانی شائقین کی کمی محسوس کی۔