ملتان سلطانز کی ٹیم میں مزید 2 اہم کھلاڑیوں کی شمولیت

98

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پلے آف مرحلے کے لیے ملتان سلطانز کی ٹیم میں 2 کھلاڑیوں کی شمولیت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل پلے آف مرحلے کے لیے ملتان سلطانز کی ٹیم میں انگلش اوپنر


تفصیلات کے مطا بق ملتان سلطانز کی ٹیم میں انگلش اوپنر جو ڈینلی اور زمبابوین کھلاڑی برینڈن ٹیلر کو شامل کر لیا گیا۔ دونوں کھلاڑیوں کو بنگلہ دیش کے آل راؤنڈر محمود اللہ اور انگلش اوپنر

جیمز ونس کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ انگلش کھلاڑی جیمز ونس کو رونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔

اس سے قبل ملتان سلطانز کے لیے کھیلنے والے محمود اللہ بھی کو رونا کا شکار ہوگئے تھے جس کی وجہ سے پی ایس ایل پلے آف مرحلے میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔