ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کوکیا سکھایا؟ویڈیووائرل ہوگئی

85

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر آل راﺅنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کودعائیں پڑھنا سکھا دیں۔ تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کی دعائیں پڑھتے ہوئے ویڈیوزانسٹاگرام پرشیئر کیں اور بتایا کہ


ثانیہ مرزا نے بتایا کہ ان کے بیٹے نے یہ دعائیں 5 روز کے اندر اندر سیکھ لیں البتہ اس کے تلفظ سے متعلق کہا کہ وہ بھی جلد ٹھیک ہو جائے گا۔ جن دعاؤں کو شعیب اور ثانیہ کے بیٹے نے یاد کیا ہے ان میں سونے سے پہلے کی دعا اور سفر کی دعا شامل ہے۔