یہ پاکستانی بولر سب سےخطرناک تھا،سمجھ ہی نہیں لگی اسےکیسے کھیلں،پیٹرسن

113

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کیون پیٹرسن کے نام سے تو آپ واقف ہی ہوں گے، انگلینڈ ٹیم کے منجھے ہوئے کھلاڑی مانے جاتے ہیں۔ کیون پیٹرسن پاکستان سپر لیگ میں بھی اپنے جوہر دیکھا چکے ہیں۔ گزشتہ روز اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے


انہوں محمد آصف کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کرکٹ تاریخ کے سب سے خطرناک ترین بولر تھے اگر محمد آصف سپاٹ،فکسنگ کی زد میں نہ آتے تو وہ اس وقت سپر سٹار ہوتے۔

مگر محمد آصف کی بدقسمتی کہ وہ سپاٹ فکسنگ کی وجہ سے اپنا کیرئیرتباہ کر بیٹھے۔ کیون پیٹرسن کا مزید کہنا تھا کہ جب محمد آصف پر بین لگا تو بہت سارے کھلاڑیوں نے خوشی منائی کہ

ایک خطرناک سوئنگ بولر سے جان چھوٹی، پیٹرسن نے اس پات کا اظہار بھی کیا کہ انہیں محمد آصف کو کھلیتے ہوئے بہت زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا انہیں سمجھ ہی نہیں لگتی تھی کہ اس بولر کو کیسے کھیلا جائے۔