عثمان قادر کی گگلی پر سکندر رضا کی شاندار وکٹ،ویڈیو دیکھیں

89

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر عثمان قادر نے کہا ہے کہ گگلی پر زمبابوے کے بیٹسمین سکندر رضا کی وکٹ حاصل کر کے بہت لطف اندوز ہوا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان قادر نے کہا کہ


عثمان قادر نے کہا کہ زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹی 20 سیریز میں پرفارمنس دینے پر خوش ہوں، انہوں نے کہا کہ پہلے میچ کے بعد مینجمنٹ نے غلطیاں بتائیں، جس کے بعد دوسرے اور تیسرے میچ میں بہتری نظر آئی، انٹرنیشنل کرکٹ میں پرفارمنس کے ذریعے ہی ٹیم میں رہا جاسکتا ہے اور گگلی پر سکندر رضا کی وکٹ لے کر بہت انجوائے کیا۔