وہ،غیرملکی کھلاڑی پہلی مرتبہ پاکستان پہنچ گیا، جس کاسب کو بےصبری سےانتظارتھا

95

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبر دست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے پلے آف مرحلے میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے فاف ڈوپلیسی


تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی کھلاڑی فاف ڈوپلیسی کراچی پہنچ گئے ہیں جو پی ایس ایل کے پلے آف مر حلے میں پشاور زلمی کی نمائند گی کریں گے جبکہ ان کے علاوہ کارلوس بریتھ ویٹ اور جنوبی افریقہ کے فاسٹ باﺅلر

ہارڈس ولجوئین بھی کراچی پہنچ چکے ہیں۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل 5 کو رونا وائرس کی وجہ سے 40 میچز کے بعد ادھوری چھوڑ دی گئی ہے اور اب پلے آف اور

فائنل کا انعقاد 14 سے 17 نومبر تک نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہو گا، اس مرحلے میں ملتان سلطانز، لاہور قلندرز، کراچی کنگز اور پشاور زلمی نے جگہ بنائی ہے۔