بابر اعظم کی کورڈرائیو تو،کین ولیم سن بھی بابر اعظم کے دیوانےنکلے، شاندار بات کہ دی

116

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیم سن بھی پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابراعظم کےدیوانے نکلے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کین ولیم سن نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی کور ڈرائیو اوربیک فٹ پنچ تو


تفصیلات کے مطا بق کین ولیم سن نےکہا تھا کہ بابر اعظم کی کور ڈرائیو اوربیک فٹ پنچ بہت خوبصورت ہے، دیکھنے میں لطف آتا ہےان کی بیٹنگ دیکھنے میں مزہ آتا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ میں بابراعظم کی بیٹنگ دیکھ کر بہت اچھا لگتاہے انہیں رنز کی شدید بھوک ہے جس کی وجہ سے وہ لمبی اننگز کھیلتےہیں۔

اضح رہے کہ اس سے قبل بھی ماضی کے کئی نامور کھلاڑیوں کے علاوہ موجودہ کرکٹرز بھی بابراعظم کی بے حد تعریف کر چکے ہیں اور ان کا موازنہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کیساتھ کیا جا تا ہے۔