عثمان قادرکو پرچی کہنے پر مجھے بہت،غصہ آتا ہے“ وسیم اکرم نے شاندار بات کہہ ڈالی

99

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور فاسٹ باﺅلر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ بعض لوگوں کی جانب سے عثمان قادر کو پرچی کہنے پر مجھے بہت،غصہ آتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم نے کہا کہ


وسیم اکرم نے کہا کہ یہ کوئی گلی کرکٹ نہیں ہے،جس میں صلاحیت ہو وہی میدان میں اترتا ہے، عثمان نے زمبابوے سے دوسرے میچ میں ان تمام صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا جوایک حقیقی لیگ سپنر میں ہوتی ہیں۔ واضح رہےکہ عثمان قادر کے بارے میں عام تاثر یہی ہے کہ انہیں بابر اعظم سے دوستی کی وجہ سےسکواڈ میں جگہ ملی۔