بالآخروہ بلےباز بھی پی ایس ایل کھیلنےپاکستان پہنچ گیا جس کا پاکستانیوں کوشدت سےانتظار تھا

119

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کرکٹر نے لاہور میں کھیلے گئے میچز میں جارحانہ بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندر کو وننگ ٹریک پر لانے میں اہم کردار ادا کیا تھا، سمیت پٹیل کے بعد وہ دوسرے غیرملکی کرکٹر ہیں جو کراچی پہنچے ہیں جبکہ


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے آسٹریلین کرکٹر بین ڈنک پانچویں ایڈیشن کے پلے آف مرحلے میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں۔

سمیت پٹیل کے بعد وہ دوسرے لاہور کے غیر ملکی کرکٹر ہیں جو کراچی پہنچے ہیں جبکہ ڈیوڈ ویزے اور تمیم اقبال کی آمد بھی جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق بن ڈنک کو 48 گھنٹوں کے قرنطینہ اور

کو ویڈٹیسٹنگ مرحلے کے بعد ٹریننگ سیشن میں شرکت کی اجازت ہوگی۔ اس سے قبل جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ڈین ویلاز، کیمرون ڈیلپورٹ، روی بوپارہ، شیڈوک والٹن بھی پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ تمام کھلاڑی مکمل،آئیسولیشن میں رہیں گے۔