ملتان سلطانز کے جیمزوینس کو رونا کی وجہ سےباہر ہو گئے مگر ان کی جگہ کسےٹیم میں شامل کیا جائے گا؟جانیے

106

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز ملتان سلطانز کے انگلش کھلاڑی جیمز وینس کا کو رونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جس کے باعث وہ بقیہ میچز سے باہر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق


ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے جیمز وینس کا پاکستان آمد سے قبل لیا گیا کو رونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جس کے باعث وہ پی ایس ایل فائیو کے بقیہ میچز سے باہر ہو گئے ہیں اور

انہوں نے 10 روز کیلئے قرنطینہ اختیار کر لی ہے، جیمز وینس کی جگہ جو ڈینلی کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ملتان سلطانز کی ٹیم کا حصہ

بنگلہ دیش ٹی 20 ٹیم کے کپتان محمود اللہ بھی کو رونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث پی ایس ایل کے بقیہ میچز سے باہر ہو چکے ہیں۔