محمد یوسف اورانکی اہلیہ پہلی بار جب مکہ گئےتو کعبہ شریف دیکھتےہی چیخ مارکر کیوں رونے لگ گئے؟جانیے

114

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ایک دفعہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا سعودی عرب میچ کینسل ہو گیا لیکن اللہ نے شاید یوسف کیلئے کچھ بہتر کرناتھا۔ یوسف کو پتا چلا کے سارے خانہ کعبہ جا رہے ہیں ۔ اس نے ٹی وی میں کعبہ کا طواف دیکھا تھا۔


اس نے راشد لطیف سے کہا کہ مجھے بھی کعبہ دیکھا دو میری بیوی مسلمان ہے، راشد لطیف نے کہاکہ تمہارے پاسپورٹ پرغیرمسلم لکھا ہے۔ یوسف نے راشد لطیف سے کہا کہ

مجھےمسلمان کر دو میں مسلمان ہونا چاہتا ہوں۔ یوسف نے طارق جمیل کو فون کروایہ۔ طارق جمیل صاحب نےان سے کہا کہ یوسف کو مسلمان کرو اور اس کے داستاویز میں بھی مسلمان لکھاواو اور اس کو عمرہ کراؤ۔

یوسف یوہانہ نےاسلام قبول کرلیا اور اپنا نام محمد یوسف رکھا۔ انضمام الحق بتاتے ہیں کہ میں نے یوسف کا ہاتھ پکڑااور یوسف نے اپنا دوسرا ہاتھ سے اپنی بیوی کا ہاتھ پکڑلیا۔

انضمام نے کہا کہ یوسف اپنا سر جھکا کے جب کعبہ آئے گا تب سر اٹھانا ہے اورمیرے لیے بھی لازمی دعا کر نا کیوں کہ پہلی دفعہ جب کعبہ کے سامنے جا کر جو دعا مانگی جائے اللہ اسے ضرور پوری کرتا ہے۔

یوسف اور اس کی بیوی کعبہ کے پاس پہنچے کر سر اٹھایا تو نہ جانے انہوں نے ایسا کیا دیکھا کہ ان دونوں نے زور زور سے چیخیں مارکر رونا شروع کر دیا۔ جب یوسف واپس آئے اور کہا کہ

اب میری جان جائےیا مجھے کرکٹ کیوں نہ چھوڑنی پڑے میں میڈیا کو بلوا کر اپنے مسلمان ہونے اعلان کروں گا۔ اسلام قبول کرنے سے پہلے محمد یوسف اتنا بڑے کھلاڑی نہیں تھےلیکن

اسلام قبول کر نے کے بعد انہوں نے پانچ سال میں سارے ریکارڈ توڑ دیے، دنیا کا بہترین کھلاڑی بریڈ مین کے دو بڑے ریکارڈ توڑے دیے ویورچررڈ جیسے بڑے کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا۔