ثانیہ مرزا بھی پاکستان میں موجودلیکن کس شہر میں ہیں؟سیالکوٹ نہیں بلکہ ۔

139

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا پاکستان میں موجود ہیں اور روزنامہ جنگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ثانیہ مرزا شوہر شعیب ملک کے ساتھ کراچی میں موجود ہیں۔یہ بھی کہا جارہا ہے کہ


یہ بھی کہا جارہا ہے کہ ثانیہ مرزا پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) تک کراچی میں ہی رہیں گی۔ یاد رہے کہ عالمی وبا کو رونا وائرس کے باعث ملتوی ہونے والے پاکستان سپر لیگ

(پی ایس ایل) 2020 کے بقیہ میچوں کے شیڈول کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کردیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ایونٹ کے چاروں بقیہ میچز 14، 15اور 17نومبرکو

کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ 14 نومبر کو ایونٹ کا کوالیفائر اور ایلیمنیٹر ون، ڈبل ہیڈر کی بنیاد پر کھیلے جائیں گے اور اس کے اگلے روز ایلیمینیٹر ٹو جبکہ فائنل17 نومبر بروز منگل کو ہوگا۔