پاکستان محفوظ ترین ملک ہےمیری خواہش ہے کہ میں

98

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے بعد دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت تاثر ابھرنے لگا عالمی سطح پر پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ امن کا پیغام بن گئی۔ پی ایس ایل کے بعد بین الاقوامی ٹیموں کی پاکستان آمد نے


بین الاقوامی ٹیموں کی پاکستان آمد نےانٹرنیشنل کرکٹرز کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ پاکستان سپرلیگ کے لیے جہاں 21 غیرملکی کھلاڑی پاکستان آنے کو تیار ہیں تو وہیں انٹرنیشنل کرکٹرز پاکستان میں ہونے والی

کرکٹ سرگرمیوں میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں، اس حوالے سے ناصر حسین کا کہنا ہے کہ میں نے پاکستان میں کوئی کمنٹری نہیں کی ہے۔ میں وہاں ایک کھلاڑی کی حیثیت سے موجود تھا لیکن

میں کمنٹیٹر کی حیثیت سے کبھی نہیں گیا لہذا میں پاکستان کمنٹری کے لیے جانا چاہتا ہوں کیونکہ یہ خوبصورت ملک ہے۔ میں نے ہمیشہ پاکستان کے دورے پر لطف اٹھایا ہے “