ملتان سلطانز کو ایک اوردھچکا۔معروف غیرملکی کھلاڑی پاکستان آنے سے قبل کو رونا وائرس کاشکار ہوگئے

105

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستانٴ سپر لیگ کے سیزن فائیو میں ملتان کی نمائند گی کیلئے منتخب کئے جانے والے بنگلا دیشی کرکٹر محمود اللہ عالمی وبا کو رونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ کو رونا وائرس کی تشخیص کے بعد


تشخیص کے بعد محمود اللہ پی ایس ایل 5 کے میچز نہیں کھیل سکیں گے۔ خیال رہے کہ ملتان سلطانز نے انگلش آل راؤنڈر معین علی کی جگہ محمود اللہ کواسکواڈ میں لیا تھا۔

خیال رہے کہ عالمگیر وبا کو رونا وائرس کے باعث ملتوی ہونے والے پی ایس ایل سیزن فائیو کے چاروں بقیہ میچز 14، 15اور 17نومبرکو کراچی میں کھیلے جائیں گے۔