کڑی دھوپ میں کھڑے رہ کر میراحوصلہ بڑھانے کیلئےشکریہ بابر اعظم کا والد کےنام پیغام

86

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیم کےکپتان بابراعظم نےفادرز ڈے پر محبت بھرا پیغام جاری کیا تھا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے والد کیساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئےقومی ون ڈے اورٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم نےلکھا کہ’


بابراعظم نےلکھا کہ’ آپ مجھے میچز کیلیےلیکر جاتے اور خود کڑی دھوپ میں کھڑے رہ کر میراحوصلہ بڑھاتے رہے۔ بابراعظم نےکہا کہ گھڑیوں کے چھوٹے سے اسٹال پر کام کرنے کے باوجود آپ نےنہ صرف فیملی کی ضروریات کا خیال رکھا بلکہ اپنےخواب اور اچھے اقدار بھی ہمارے ذہنوں تک منتقل کیں، آپ کا بیحد شکرگزارہوں‘‘