ٹی ٹونٹی کرکٹ میں بابر اعظم اور کرس گیل آمنےسامنے

92

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ کرس گیل, ٹی ٹونٹی کرکٹ کے بادشاہ مانے جاتے ہیں, انہیں ٹی ٹونٹی کرکٹ کا باس کہتے ہیں, کرس گیل نے ویسٹ انڈیز کو کئی میچ تن تنہا جتوائے ہیں,


گیل پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندر کی طرف سے کھیل چکے ہیں, کرس گیل دبئی میں ہونے والی آئی پی ایل کا بھی حصہ ہیں, وہ کنگز الیون پنجاب کی نمائندگی کر رہے ہیں..

بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کے بادشاہ کرس گیل کو بھی شکست دے دی ہے, اگر ٹی ٹونٹی کرکٹ میں بابر اعظم اور کرس گیل کا موازنہ کیا جائے تو, کرس گیل نے 54 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل

میچز میں 32.54 کی ایورج سے 1627 رنز سکور کیے ہیں, جبکہ بابر اعظم نے صرف 41 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں 50.93 کی ایورج سے 1630 رنز سکور کر رکھے ہیں. جو کہ ہر لحاظ سے کرس گیل سے زیادہ ہیں.