سرفراز احمد کابیٹا عبداللہ اب تک کتنی مرتبہ چیمپینزٹرافی 2017ء کافائنل دیکھ چکا ہے؟حیران کن،انکشاف

111

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
چیمپینز ٹرافی کے وننگ کپتان سرفراز احمد نےپاکستان کی جیت کو 3 سال مکمل ہونے پر اپنے بیٹے عبداللہ کی ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے بتایا کہ عبداللہ اب تک 5 بار چیمپئنز ٹرافی کا فائنل دیکھ چکا ہے۔


تفصیلات کے مطابق سابق کپتان سرفراز احمد کی جانب سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ عبداللہ سے چیمپئنزٹرافی کے حوالے سے سوالات کر رہے جس کے جواب

وہ انتہائی روانی سے دے رہا ہے۔ سرفرازاحمد کی جانب سے شیئر کی گئی اس منفرد ویڈیو کو ساتھی کھلاڑیوں سمیت مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔