کون سا غیرملکی کھلاڑی پی ایس ایل 5 کاپلے آف مرحلہ کھیلنے کیلئے سب سے پہلے پاکستان پہنچا؟جانیے

162

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے سمٹ پٹیل پلے آف مرحلہ کھیلنے کیلئے سب سے پہلے پاکستان پہنچنے والے غیر ملکی کرکٹر بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 5 کیلئے پاکستان آنے والے


پی ایس ایل 5 کیلئے پاکستان آنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کا سلسلہ 10 نومبر تک جاری رہے گا اور پاکستان پہنچنے والے کھلاڑیوں کو 48 گھنٹوں کا قرنطینہ کرنا ہو گا جبکہ

ایونٹ میں شریک تمام کرکٹرز کے 2 کو رونا ٹیسٹ لئے جائیں گے۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل 5 کو رونا وائرس کی وجہ سے 40 میچز کے بعد ملتوی کر دی گئی تھی اور اب

پلے آف اور فائنل کا انعقاد14 سے17 نومبر تک نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہو گا، اس مرحلے میں ملتان سلطانز، لاہور قلندرز، کراچی کنگز اور پشاور زلمی نے جگہ بنائی ہے۔ غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے،