میں نےشعیب ملک سے شادی اس لئےکی کہ وہ۔۔۔“ ثانیہ مرزا نےکئی سال بعد زندگی کے اہم ترین راز سےپردہ اٹھا دیا

150

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کا شمارسپورٹس کی دنیا کے سب سے کامیاب شادی شدہ جوڑے میں ہو تا ہے۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں ثانیہ نے بتا یا ہے کہ


ثانیہ نے بتایا ہے کہ یہ صرف شعیب ملک کی سچائی تھی جس سے پیار رشتے میں بدل گیا۔ انہوں نے شعیب ملک کودنیا کا سب سے رومانٹک انسان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ

ان کیساتھ ابتداء میں ہی تعلق استوار ہو گیا تھا جو بعد ازاں شادی کے بندھن میں بدل گیا۔ ثانیہ مرزا نے کہا کہ شعیب ملک دل کےسچے انسان ہیں، انہوں نے کچھ عرصہ بعد ہی

مجھے شادی کیلئے پر پوز کر دیا تھا اور کہا کہ میرے گھر والوں سے بات کرنا چاہتے ہیں اور اس کے علاوہ انہوں نے مجھ سے کوئی بات بھی نہیں چھپائی۔ ثانیہ مرزا نے بتا یا ہے کہ


ثانیہ مرزا نے بتایا کہ شعیب ملک نے جس طرح سےانہیں شادی کیلئے پرپوز کیا وہ اس قدر شاندار تھا، کہ انکار نہ کر سکیں۔

ٹینس سٹار کا کہنا تھا کہ شعیب ملک نے مجھےسیدھا کہہ دیا تھا کہ وہ مجھ سے شادی کر نا چاہتے ہیں، میں ہندوستان آکر تمہاری فیملی سے ملنا چاہتا ہوں، اگر تمہارا جواب ہاں ہے تو مجھے بتا دینا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے شعیب ملک کی اس بات میں کافی سچائی نظر آئی، مجھے لگا کہ اس میں کوئی دکھاوا نہیں تھا، وہ ان کےسچے جذبات تھے جسے انہوں نے محسوس کیا اور مجھ سے اظہار کر دیا۔