دوسری ٹی ٹونٹی میچ کے لیے پاکیستانی ٹیم کا اعلان، اہم کھلاڑی ٹیم میں شامل

116

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی آج کھیلا جائے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ زمبابوے کے خلاف پہلے میچ کی طرح پوری ٹی 20 سیریز میں اچھا کھیل پیش کریں گے۔


قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ شاداب خان ابھی مکممل فت نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ راولپنڈی کی وکٹ فاسٹ باوَلرز کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ

بطور کپتان ذمہ داری بڑھ گئی ہے، ہمیشہ ٹیم کا سوچتا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ تجربہ حاصل کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ کھیلنا چاہتے ہیں تاہم ہم انہیں دیکھ بھال کر استعمال کر رہے ہیں۔

پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی کپتان بابر اعظم، فخر زمان، حیدر علی، محمد حفیظ، خوشدل شاہ، محمد رضوان، فہیم اشرف، عثمان قادر، وھاب ریاض، ھارث رؤف، اور محمد حسنین، شامل ہیں مزید پچ اور موسم دیکھ کر فیصلہ کیا جایے گا