محمد عامر کی شاندار گیند پر محمد یوسف کی خوبصورت ڈرائیو،ویڈیو نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی

89

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عامر کی سابق کپتان محمد یوسف کو نیٹ میں باﺅلنگ کروانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے نیٹ میں


محمد یوسف نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے نیٹ میں محمد عامر کی گیند پر سٹریٹ ڈرائیو کھیلی جس کی وائرل ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ 46 سالہ محمد یوسف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’سٹریٹ ڈرائیو۔