پاکستان مہمان نوازی میں نمبرون ہے, تمیم اقبال نےپاکستان کی تعریفوں کےپل باندھ دیئے

91

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تمیم اقبال کا شمار بنگلہ دیش کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے,وہ بنگلہ دیش کی کئی میچز میں نمائندگی کر چکے ہیں, اور کئی مواقعوں پر انہوں نے بنگلہ دیش کو میچ جتوائے ہیں. تفسیلات کے مطابق


تمیم اقبال اس وقت پاکستان سپر لیگ کا حصہ ہیں. وہ پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندر کی نمائندگی کر رہے ہیں, ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مہمان نوازی کے لحاظ سے نمبر 1 ملک ہے,

پاکستان کے لوگ محبت اور پیار بانٹنے والے لوگ ہیں, اور میں ہمیشہ سے پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں. مجھے ہمیشہ پاکستان میں آکر کھیلنا اچھا لگتا ہے کیونکہ

ان کی طرح مہمان نوازی کوئی دوسرا ملک نہیں کر سکتا.ان کا مزید کہنا تھا کہ ابھی بھی میں پاکستان آنے کیلئے بے تاب ہوں. وضح رہے پاکستان سپر لیگ کے پلے آف میچز 14 نومبر سے شروع ہو رہے ہیں.