کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
رکی پونٹنگ کا نام آسٹریلین کرکٹ میں ہمیشہ سنہری الفاظ میں لکھاجائے گا، پونٹنگ آسٹریلین کرکٹ ہسٹری کےسب سے کامیاب ترین کپتان رہے ہیں، اسٹریلیا نے ان کی کپتانی میں 3 مرتبہ ورلڈکپ کا ٹائیٹل اپنےنام کیا ہے۔


گذشتہ روز ٹویٹر پر اپنے پیغام میں رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ شعیب اختر سے زیادہ تیز بولر کرکٹ ہسٹری میں نہیں آ سکتا۔ شعیب اختر کی تیز گیندوں کو کھیلنا بہت مشکل تھا،

بڑے بڑے کھلاڑی شعیب کا سامنا کرنے سے ڈرتے تھے۔ انہوں نے ٹویٹر کے اوپر شعیب کی ویڈیو بھی شیئر کی جس میں شعیب اور رکی پونٹنگ آمنے سامنے ہیں اس میں کوئی شک نہیں کہ

شعیب اختر دینا کے تیز ترین بولر ہیں اوران کا نام تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے, کرکٹ میں اور بھی بہت سارے تیز باؤلرز آئے, جن میں آسٹریلیا کے شان ٹیٹ اور بریٹ لی نمایاں ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں