مجھے 6 پاکستانی سینئرکھلاڑی پیٹنے کیلئے آئےتھے اور“ شعیب اختر نے تہلکہ خیزدعویٰ کردیا

97

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کے سابق فاسٹ باولر اوربین الاقوامی شہرت رکھنے والے شعیب اختر آج کل سوشل میڈیا پر کافی سرگرم دکھائی دیتے ہیں اوراکثر اوقات وہ ایسی باتیں بھی کر جاتے ہیں جس کےباعث وہ خبروں کی زینت بنتے ہیں،


شعیب اختر نے انکشاف کیا کہ 2000 میں 6 سینئر پاکستانی کھلاڑی مجھے پیٹنے آئے تھے، ایک بڑااوپننگ بلے باز 5 کھلاڑیوں کے ساتھ مجھے پیٹنے آیا تھا۔ سابق فاسٹ بولر نے بتایا کہ

ان کھلاڑیوں کو مجھ سے یہ مسئلہ تھاکہ لڑکیاں اور میڈیا ہر وقت میرے پیچھے ہی پڑا رہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے دورے پر کسی اور کھلاڑی نے

لڑکی کی آبروریزی کی کوشش کی تھی لیکن میرا نام میڈیا پر آیا، شعیب اختر نے کہا کہ پی سی بی کو معلوم تھا کہ یہ کس کھلاڑی نے کیا ہے لیکن میڈیا کے سامنے انہیں بے قصور نہیں کہاگیا۔