حسن علی ایک بار پھرانجری کاشکار ہو گئے،مداحوں کیلئے انتہائی،تشویشناک خبر آگئی

79

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر حسن علی کمر کی تکلیف کے باعث 15 ماہ کرکٹ سے دور رہنے کے بعد میدان میں واپس آئے مگر ایک بار پھرانجری کاشکار ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حسن علی کو کمر کی،تکلیف کے سبب


حسن علی کوکمر کی تکلیف کے سبب 15 ماہ تک کرکٹ سے دور رہنا پڑا تھا اور اب حسن علی گرون،انجری کاشکار ہوگئے ہیں، وہ قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں

نادرن پنجاب کے خلاف سینٹرل پنجاب کی جانب سے باﺅلنگ کرتے ہوئےزخمی ہوگئے تھے۔ حریف ٹیم کی پہلی اننگ میں بیٹنگ کے دوران اپنے چھٹے اوور کی دوسری گیند کرانے کے بعد

وہ مزید باﺅلنگ جاری نہ رکھ سکے اور واپس ڈریسنگ روم لوٹنا پڑا، ان کی جگہ احمد صافی عبداللہ نے اوور مکمل کرایا، دوسری اننگ میں بھی حسن علی خود کو باﺅلنگ کیلئے تیار نہیں کرپائے۔