زمبابوے کےہاتھوں شکست، شعیب اختر کاصبر جواب دے گیا

94

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر زمبابوے کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں قومی ٹیم کی شکست پر کھلاڑیوں پر برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے نجی خبر رساں ادارے سے


شعیب اختر نے گفتگو کرتے ہوئے راولپنڈی میں کھیلے گئے تیسرے میچ کی تعریف تو کی مگر اس کیساتھ ہی انہوں نے قومی کھلاڑیوں کوتنقید کا نشانہ بھی بنایا اور کہا کہ

پاکستانی ٹیم نسبتاً ایک کمزور ٹیم سے ہار گئی، قومی ٹیم کو اپنی غلطیوں پر قابو پاتے ہوئے جدید طرز کی کرکٹ کھیلنا ہو گی۔ واضح رہے کہ زمبابوے کی ٹیم نے

راولپنڈی میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کو شکست دے دو چار کیا تاہم قومی ٹیم یہ سیریز 1-2 سے اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی۔