زمبابوے کیخلاف شکست کےبعد پی سی بی نے بیٹنگ کوچ کیلئےعظیم سابق پاکستانی کرکٹر سے معاملات طے کرلیے

307

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ میں بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھانے والے سابق کپتان یونس خان کے بورڈ سے معاملات طے پاچکے ہیں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اب سابق کپتان کو نیا معاہدہ دیا جائے گا۔


ذرائع کے مطابق یونس خان سمیت دوسرے ٹیم انتظامیہ ارکان کی فہرست اگلے ہفتے کے دوران فائنل کرلی جائے گی ۔ خیال رہے کہ یونس خان کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کیلئے عبوری بنیادوں پرکوچ مقرر کیا تھا، اس دوران

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے سابق کپتان کی بطور بیٹنگ کوچ ڈریسنگ روم میں موجودگی کو سراہا تھا جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے یونس خان کو مستقل بنیادوں پر بیٹنگ کوچ کا عہدہ سنبھالنے کی پیشکش کی