”زمبابوے کے ہاتھوں شکست،خطرے کی گھنٹی ہے“ عاقب جاوید نے حیران کن بات کہہ دی

84

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے زمبابوے سے قومی ٹیم کی شکست کوخطرہ قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی خبر رساں ادارے سے


عاقب جاوید نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کیلئے یہ شکست خطرے کی گھنٹی ہے، مستقبل کیلئے بہتر منصوبہ بندی کرنا ہوگی، نئے کھلاڑیوں کو چانس دینا اچھا ہے مگر زمبابوے جیسی ٹیم کے ہاتھوں شکست خطرے کی علامت ہے۔ واضح رہے کہ زمبابوے کی ٹیم نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کو شکست دے دو چار کیا۔