ٹی 20 لیگزمیں قومی کرکٹرز کی شرکت، وقار یونس نے کھلاڑیوں کو خوش کردیا

89

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے باﺅلنگ کوچ وقار یونس نے کھلاڑیوں کی ٹی 20 لیگز میں شرکت کی حمایت کر دی ہے جن کا کہنا ہے کہ کرکٹرز کو کمائی کرنے کا حق حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق باﺅلنگ کوچ وقار یونس


وقار یونس کرکٹرز پر کام کا بوجھ سنبھالنے کیلئے ان کی ٹی 20 لیگز میں شرکت پر بھی گہری نظر رکھتے ہیں جن کا کہنا ہے کہ میں کھلاڑیوں کو دولت کمانے سے روکنے کا حامی نہیں ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پلیئرز کو ٹی 20 لیگز کھیل کر دولت کمانے کا پورا حق حاصل ہے، میری زیادہ دلچسپی انٹرنیشنل کرکٹ اور توجہ اس بات پر رہتی ہے کہ باﺅلرز کو کیسے

پاکستان کیلئے کھیلنے کی خاطر تیار رکھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ لیگز میں کھیلنے کے حوالے سے پالیسیز موجود ہیں اور ہم کسی کو دولت کمانے سے روکنا نہیں چاہتے،