آسٹریلین آل راﺅنڈر شین واٹسن نےزندگی کا سب سے بڑا فیصلہ کرلیا

91

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق آل راﺅنڈر شین واٹسن نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان جلد کر دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق 39 سالہ شین واٹسن نے


شین واٹسن نے 2002ء میں اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا اور آسٹریلیا کی جانب سے 59 ٹیسٹ، 190 ون ڈے اور 58 ٹی 20 میچز کھیلے۔ شین واٹسن نے 2015ء میں انٹرنیشنل کرکٹ سے

ریٹائرمنٹ لی تھی جس کے بعد وہ دنیا بھر میں ہونے والے ٹی 20 لیگز میں ایکشن میں دکھائی دیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شین واٹسن نے متحدہ عرب امارات میں جاری

آئی پی ایل میں چنائی سپرکنگز کی نمائندگی کی جو پہلی مرتبہ پلے آف مرحلے میں ناکام رہی جبکہ شین واٹسن نے ہر طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان ایک سے دو روز میں کریں گے۔