فہیم اشرف کی،طبیعت اچانک،بگڑگئی مگر کیوں؟میچ نہ کھیلنے کی وجہ سامنے آگئی

87

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر فہیم اشرف کی زمبابوے کیخلاف تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں عدم شرکت کی اصل وجہ سامنے آ گئی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق فہیم اشرف کی،طبیعت


طبیعت،اچانک بگڑگئی جس کے باعث وہ آج کا میچ نہیں کھیل رہے۔ رپورٹ کے مطابق فہیم اشرف فوڈ پوائزننگ کاشکار ہو گئے ہیں جس کے باعث وہ ٹیم کیساتھ سٹیڈیم بھی نہیں پہنچےاور ٹیم ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ ہوٹل میں ہی آرام کر رہے ہیں اور انکی جگی محمد حسنین کو شامل کیا گیا تھا۔