پی ایس ایل کےبقیہ میچز کیلئے 21 غیرملکی کھلاڑی پاکستان آئیں گے، جنوبی افریقہ کا اہم ترین کھلاڑی پہلی بار پی ایس ایل کا حصہ بن گیا

153

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری ، پاکستان سپر لیگ ایڈیشن فائیو کے بقیہ چار میچز کا شیڈول جاری کر دیاگیا ہے۔ فاف ڈوپلیسی پہلی بار پی ایس ایل کا حصہ بنیں گے۔پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز 14سے 17نومبر کو ہوں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں


پاکستان سپر لیگ کے بقیہ چار میچز کے لیے 21غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ جنوبی افریقہ کے فاف ڈوپلیسی پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ کا حصہ بنیں گے ۔

کیمرون ، ڈیلپورٹ ،ڈیوڈ ویزے، رائلی روسو، عمران طاہر پاکستان آنے کے لیے تیار، ایلکس ہیلز ، جیمز رونس نے بھی پاکستان آنے کے لیے آمادگی کا اظہار کر دیا۔ تمیم اقبال ،

محموداللہ اور بین ڈنک بھی پی ایس ایل میں شرکت کریں گے۔ کارلوس بریتھ ویٹ اور ڈیرین سیمی پشاورزلمی کی نمائندگی کریں گے۔ ایڈیشن فائیو کے بقیہ چار میچوں میں 21غیر ملکی کھلاڑی شریک ہوں گے ۔