حیدرعلی کا آوٹ،متنازع بن گیا ،سوشل میڈیاصارفین نےٹیکنالوجی کوتنقید کانشانہ بنا دیا

99

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں نوجوان بیٹسمین حیدر علی کا آوٹ متنازع بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میں نوجوان بیٹسمین حیدر علی کی وکٹ پر انگلیاں اٹھنے لگیں،


شان ولیمز کی گیند پر حیدر علی کو ایل بی ڈبلیو آوٹ دیا گیا تھا۔حیدر علی کے ریو ویو لینے پر ری پلے میں گیند حیدر کے گلوز ے لگتی ہوئی محسوس ہوئی، سنیکو میٹر میں

بال کے گلوز سے ٹکرانے کی کوئی لائن نہیں دیکھی گئی جس کے باعث تھرڈ امپائر نے انہیں آوٹ دیا۔حیدر علی آوٹ دینے کے بعد مداحوں نےٹیکنالوجی پر سوال اٹھادئیے۔