مین آف دی میچ کاحقدار میں نہیں بلکہ پاکستان کایہ کھلاڑی تھا “ زمبابوین بیٹسمین برینڈن ٹیلر کا شانداربیان

639

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پہلے ون ڈے کے بعد ویڈیو میڈیا کانفرنس میں برینڈن ٹیلر نے کہا کہ پاکستانی پیسرز نے آخر میں بھرپور مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم سے فتح چھین لی،میری خوش قسمتی ہے کہ مین آف دی میچ قرار دیا گیا، اصل میں


پہلے ون ڈے کے بعد ویڈیو میڈیا کانفرنس میں برینڈن ٹیلر نے کہا کہ پاکستانی پیسرز نے آخر میں بھرپور مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم سے فتح چھین لی، اصل میں اس کے حقدار شاہین شاہ آفریدی تھے۔ انھوں نے کہا کہ منزل کے اتنا قریب پہنچ کر ہمت ہار جانے پر ہمیں مایوسی ہوئی۔